سیاہ پوش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کالے کپڑوں میں ملبوس، ماتمی، سوگوار، غمگین، کالے کپڑے پہن کر غم کا اظہار کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کالے کپڑوں میں ملبوس، ماتمی، سوگوار، غمگین، کالے کپڑے پہن کر غم کا اظہار کرنے والا۔